ایک سال میں بجلی تقسیم کار کمپنیوں نے قومی خزانے کو 472 ارب کا نقصان پہنچایا

ایک سال میں بجلی تقسیم کار کمپنیوں نے قومی خزانے کو 472 ارب کا نقصان پہنچایا

ایک سال میں بجلی تقسیم کار کمپنیوں نے قومی خزانے کو 472 ارب کا نقصان پہنچایا۔

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی کارکردگی رپورٹ 25-2024 جاری کر دی۔

رپورٹ کے مطابق بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے نقصانات ترسیل، تقسیم اور کم وصولیوں کی مد میں ہوئے، بجلی کمپنیوں کی ترسیل اور تقسیم کی مد میں ایک سال میں265 ارب روپے اور کم ریکوری کی مد میں207 ارب روپے کا نقصان ہوا۔

ڈسکوز بجلی کی ترسیل اور تقسیم کے نقصانات کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہیں۔

نیپرا نے بجلی کمپنیوں کے ترسیل اور تقسیم کے نقصانات اور بجلی بلوں کی کم ریکوری پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
March 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031  

اپنا تبصرہ بھیجیں