ممدانی کو دھچکا، بائیں بازو گروپ نے ہاؤس دوڑ میں میئر سے علیحدگی اختیار کرلی

ممدانی کو دھچکا، بائیں بازو گروپ نے ہاؤس دوڑ میں میئر سے علیحدگی اختیار کرلی
ممدانی کو دھچکا، بائیں بازو گروپ نے ہاؤس دوڑ میں میئر سے علیحدگی اختیار کرلی

کراچی (نیوز ڈیسک) ممدانی کو دھچکا، بائیں بازو گروپ نے ہاؤس دوڑ میں میئر سے علیحدگی اختیار کر لی۔ نیویارک مئیر بھرپور کوشش کے باوجود پسندیدہ امیدوار کیلئے بائیں بازو جماعت کی حمایت حاصل نہ کرسکے۔ نیو یارک ٹائمز کے مطابق میئر نے اپنی پسندیدہ امیدوار کے لیے ایک بائیں بازو کی سیاسی پارٹی سے حمایت حاصل کرنے کی بھرپور کوشش کی، لیکن پارٹی نے بروکلن کے بورو پریزیڈنٹ کو ہاؤس آف ریپریزنٹیٹیوز کی پارٹی پرائمری کے لیے اپنی حمایت دی۔

50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں