مروت کنال روڈ سے 2 پولیس اہلکار بھائیوں کی لاشیں ملی ہیں

مروت کنال روڈ سے 2 پولیس اہلکار بھائیوں کی لاشیں ملی ہیں
— فائل فوٹو
— فائل فوٹو

بنوں میں مروت کنال روڈ سے 2 پولیس اہلکار بھائیوں کی لاشیں ملی ہیں۔

پولیس کے مطابق کمشنر آفس میں ملازم تیسرے بھائی کو تلاش کیا جارہا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ مقامی افراد کے مطابق تینوں بھائیوں کو رات سوکڑی حسن خیل سے اغواء کیا گیا تھا۔

اس حوالے سے مزید تفتیش بھی کی جارہی ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں