آیت اللّٰہ خامنہ ای کی شہادت پر انتہائی افسوس ہے، پاکستان، ایرانی عوام کے غم میں شریک ہے، وزیراعظم

آیت اللّٰہ خامنہ ای کی شہادت پر انتہائی افسوس ہے، پاکستان، ایرانی عوام کے غم میں شریک ہے، وزیراعظم
فائل فوٹو۔
فائل فوٹو۔

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کے عوام اور حکومت ایرانی عوام کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔ 

اتوار کو اپنے بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ ایران کے رہبر اعلیٰ آیت اللّٰہ سید علی خامنہ ای کی شہادت پر انتہائی افسوس ہے۔ 

وزیراعظم نے پاکستان کی طرف سے بین الاقوامی قوانین اور اصولوں کی خلاف ورزی پر تشویش کا اظہار کیا۔ 

انہوں نے کہا کہ کہ ایک مسلمہ اصول ہےکہ سربراہان مملکت اور حکومت کو نشانہ نہیں بنایا جانا چاہیے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں