آپریشن غضب للحق جاری، ارندو سیکٹر میں افغان طالبان اسلحہ چھوڑ کر فرار

آپریشن غضب للحق جاری، ارندو سیکٹر میں افغان طالبان اسلحہ چھوڑ کر فرار
فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

طالبان رجیم کے خلاف پاکستانی فورسز کا آپریشن غضب للحق جاری ہے، سیکیورٹی ذرائع کے مطابق فورسز کی حالیہ کارروائی میں افغان طالبان اسلحہ چھوڑ کر فرار ہوگئے۔ 

سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ ارندو سیکٹر میں پاک فوج نے افغان طالبان کی مسلح تشکیل کے خلاف کارروائی کی جس کے نتیجے میں افغان طالبان پوسٹوں پر اسلحہ چھوڑ کر بھاگ گئے۔

ذرائع کے مطابق پاک افواج نے افغان طالبان کے مرکز کو مکمل طور پر تباہ کردیا، تاہم آپریشن غضب للحق تاحال جاری ہے جو اہداف حاصل ہونے تک جاری رہے گا۔

افغان طالبان، فتنہ الخوارج کیخلاف افواج پاکستان کی زمینی اور فضائی موثر کارروائیاں بھی جاری ہیں۔ 



50% LikesVS
50% Dislikes
March 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031  

اپنا تبصرہ بھیجیں