متحدہ عرب امارات میں نمازِ عید صرف مساجد میں ادا کرنے کا اعلان

متحدہ عرب امارات میں نمازِ عید صرف مساجد میں ادا کرنے کا اعلان
متحدہ عرب امارات میں نمازِ عید صرف مساجد میں ادا کرنے کا اعلان

ابوظہبی(آئی این پی )متحدہ عرب امارات میں نمازِ عید صرف مساجد میں ادا کرنے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ حکام کےمطابق میدانوں میں نماز عیدکی اجازت نہیں ،فیصلہ عوام کی حفاظت کو یقینی بنانےکیلئے کیا گیا ، عوام کوہدایات پر عمل کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ اماراتی حکام کے مطابق عید الفطر کی نماز صرف مساجد کے اندر ادا ہو گی، میدانوں میں عید کی نماز کی اجازت نہیں ہو گی۔حکام کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ عوام کی حفاظت کو برقرار رکھنے کیلئے کیا گیا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں