ملکی تمام ایئر لائنز نے کرایوں میں اضافہ کر دیا گیا

ملکی تمام ایئر لائنز نے کرایوں میں اضافہ کر دیا گیا
—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

ایندھن کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے ملک کی تمام ایئر لائنز نے کرایوں میں اضافہ کر دیا ہے۔

ایوی ایشن ذرائع کے مطابق کراچی، اسلام آباد، لاہور اور دیگر مقامات کے فضائی کرایوں میں اضافہ کیا گیا ہے۔

کراچی سے اسلام آباد، لاہور کا یک طرفہ کرایہ 40 سے 50 ہزار روپے تک ہو گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ جیٹ فیول کی قلت کے پیشِ نظر بھی ایئر لائنز نے کرائے بڑھائے ہیں۔

مشرقِ وسطیٰ، ٹورنٹو، پیرس اور مانچیسٹر کے ٹکٹ 3 سے7 لاکھ روپے تک ہو گئے ہیں۔



50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں