اسرائیل میں عام انتخابات کا اعلان 27 اکتوبر 2026 کو ہوں گے
اسلام آباد فاروق اقدس/خصوصی رپورٹ) اسرائیل میں عام انتخابات کا اعلان کر دیا گیا ہے نئے انتخابات رواں سال مقررہ تاریخ 27 اکتوبر کو ہوں گے اسرائیلی قوانین کے تحت یہ انتخابات کی آئینی تاریخ ہے جسے اسرائیل کے موجودہ وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کی قسمت کے فیصلے کی تاریخ بھی قرار دیا جا رہا ہے۔
Load/Hide Comments




