بشری بی بی سے بیٹی اور بھابھی کی 45 منٹ طویل ملاقات

بشری بی بی سے بیٹی اور بھابھی کی 45 منٹ طویل ملاقات
بشری بی بی سے بیٹی اور بھابھی کی 45 منٹ طویل ملاقات

اڈیالہ جیل راولپنڈی میں بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی سے اُن کی بیٹی اور بھابھی کی ملاقات ہوئی ہے۔

جیل ذرائع کے مطابق مہر النساء مانیکا اور مہر النساء احمد کی بشریٰ بی بی سے ملاقات 45 منٹ تک جاری رہی۔

ذرائع کے مطابق ملاقات میں بیٹی اور بھابھی نے بشریٰ بی بی سے صحت اور قانونی معاملات پر مشاورت کی۔

بشریٰ بی بی سے ملاقات کے بعد مہر النساء مانیکا اور مہر النساء احمد اڈیالہ جیل سے واپس روانہ ہوگئیں۔



50% LikesVS
50% Dislikes
August 2026
M T W T F S S
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  

اپنا تبصرہ بھیجیں