کیتھے پیسفک کی دبئی اور ریاض کے لئے 30 نومبر تک پروازیں منسوخ
کراچی (اسد ابن حسن) مشرق وسطی کی کشیدہ ہوتی ہوئی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے دنیا کی بڑی ایئر لائن کیتھے پیسفک نے ریاض اور دبئی کے لئے اپنی پروازوں کا آپریشن 30 نومبر تک بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ پیسنجر فلائٹس کے علاوہ کارگو فلائٹس کا آپریشن بھی اس عرصے بند رہے گا۔ دیگر ایئر لائن بھی اس آپشن پر غور کر رہی ہیں۔
Load/Hide Comments




