گوادر کے علاقے جیونی میں فائرنگ، گاڑی میں سوار 4 افراد جاں بحق
گوادر کے علاقے جیونی میں پاک ایران سرحد کے قریب فائرنگ سے گاڑی میں سوار 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔
پولیس کے مطابق مسلح افراد نقدی لوٹ کر فرار ہوگئے۔
پولیس کا مزید کہنا ہے کہ مقتولین میں دو کا تعلق پنجاب، ایک کا خیبر پختونخوا اور ایک کا کوئٹہ سے تھا۔
Load/Hide Comments




