لاہور: سابق اہلیہ کو بلیک میل کرنیوالا ملزم گرفتار

— فائل فوٹو
— فائل فوٹو

نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے مختلف شہروں میں سائبر بلیک میلنگ کے خلاف کارروائیاں کر کے 6 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

این سی سی آئی اے کے مطابق لاہور سے گرفتار ملزم سابق اہلیہ کو بلیک میل کرتا تھا۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ فیصل آباد سے ہراسانی کے الزام میں 2 ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے۔

ملتان سے خواتین کو ہراساں کرنے کے الزام میں بھی 3 ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں