پی ٹی آئی کو ملک میں خاص ایجنڈے کے تحت لایا گیا ہے: حنیف عباسی

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو ملک میں خاص ایجنڈے کے تحت لایا گیا ہے، وہ بیرونی ایجنڈا تھا۔

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حنیف عباسی کا کہنا تھا کہ دشمن کا ایجنڈا پاکستان کی امن وامان کی صورت حال خراب کرنا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ سیاسی کارکنان ان کی آگ کا ایندھن نہ بنیں۔

وزیر ریلوے کا کہنا تھا کہ 9 مئی دوبارہ نہیں ہونے دیا جائے گا۔ کسی سیاسی جماعت نے قانون نافذ کرنے والے اداروں پر حملہ نہیں کیا۔

حنیف عباسی نے کہا ہے کہ افغانستان میں جو تین ممالک کا نیکسز ہے، یہ اس کا حصہ ہیں۔



50% LikesVS
50% Dislikes
October 2026
M T W T F S S
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  

اپنا تبصرہ بھیجیں