خیبر پختونخوا کابینہ نے سی ٹی ڈی کیلئے ترقیاتی اسکیم کے تحت فنڈز کی منظوری دے دی

خیبر پختونخوا کابینہ نے سی ٹی ڈی کیلئے ترقیاتی اسکیم کے تحت فنڈز کی منظوری دے دی

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی  زیر صدارت صوبائی کابینہ کے اجلاس میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کیلئے ترقیاتی اسکیم کے تحت فنڈز کی منظوری دے دی گئی۔

اجلاس میں دیہی علاقوں کے صفائی پروگرام کو سال 2026-27 تک توسیع دینے اور میڈیکل و ڈینٹل کالجز کی مخصوص نشستوں کی تقسیم کی پالیسی منظور کرلی گئی۔

صوبائی کابینہ نے میڈیکل ٹیچنگ انسٹیٹیوشنز اپیلٹ ٹریبونل رولز 2020 میں مجوزہ ترامیم بھی منظور کرلیں، 50 کنال اراضی محکمہ سماجی بہبود کے نام منتقل کرنےکی منظوری بھی دی گئی۔



50% LikesVS
50% Dislikes
October 2026
M T W T F S S
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  

اپنا تبصرہ بھیجیں