سہیل آفریدی کو صوبہ چلانے کی بجائے بانی پی ٹی آئی کا مقدمہ لڑنے کی فکر ہے: شرجیل میمن

سہیل آفریدی بانی پی ٹی آئی کے سیاسی ایجنڈے کے ترجمان نہ بنیں، شرجیل میمن - فوٹو: فائل
سہیل آفریدی بانی پی ٹی آئی کے سیاسی ایجنڈے کے ترجمان نہ بنیں، شرجیل میمن – فوٹو: فائل

سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا دہشتگردی کی لپیٹ میں ہے، وزیراعلیٰ کو صوبہ چلانے کے بجائے بانی پی ٹی آئی کا مقدمہ لڑنے کی فکر ہے۔

اپنے بیان میں شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ سہیل آفریدی پہلے وزیر اعلیٰ بن کر دکھائیں۔ سہیل آفریدی بانی پی ٹی آئی کے سیاسی ایجنڈے کے ترجمان نہ بنیں۔

صوبائی وزیر اطلاعات نے کہا کہ سہیل آفریدی اپنے صوبے کی بگڑتی صورتحال کا جواب دیں۔



50% LikesVS
50% Dislikes
October 2026
M T W T F S S
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  

اپنا تبصرہ بھیجیں