وفاقی آئینی عدالت: سہیل آفریدی کی تقرری کیخلاف شیر افضل مروت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

کولاج فوٹو: فائل
کولاج فوٹو: فائل

وفاقی آئینی عدالت نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی تقرری کے خلاف کیس سماعت کےلیے مقرر کر دیا۔ 

چیف جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں بینچ 15 اکتوبر کو کیس کی سماعت کرے گا۔

ایڈووکیٹ شیر افضل مروت نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی تقرری چیلنج کر رکھی ہے۔ 

درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ سزا یافتہ شخص کسی عوامی عہدیدار کی نامزدگی کا اختیار نہیں رکھتا۔



50% LikesVS
50% Dislikes
October 2026
M T W T F S S
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  

اپنا تبصرہ بھیجیں