بحرینی وزیر خارجہ کی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات
دباؤ میں آ کر پی ٹی آئی کو ریلیف نہیں دیں گے، خواجہ آصف کا اعلان
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے ٹی ٹی پی کے ساتھ ملکر پاکستان کے خلاف اعلان جنگ کیا ہوا ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا یہ پی ٹی آئی کی خوش فہمی ہے کہ لانگ مارچ کرکے حکومت کو بلیک میل کرسکے گی، حکومت کسی صورت ان سے بلیک میل نہیں ہو سکتی۔
Load/Hide Comments




