مریم اورنگزیب کی ساس انتقال کر گئیں شیئر کریں 0 تبصرے سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب—فائل فوٹو سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب کی ساس انتقال کر گئیں۔ اہل خانہ کے مطابق نمازِ جنازہ دوپہر ڈیڑھ بجے ایونٹ کمپلیکس جی او آر ون میں ادا کی جائے گی۔ 0Like0Dislike50% LikesVS50% Dislikes