ڈی آئی خان میں دفعہ 144 نافذ، اجتماع، جلسے، ریلیوں پر پابندی
کے پی میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق، قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس آج ہوں گے
خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کی توثیق کے لیے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاسوں کی حکمت عملی طے کرلی گئی، قومی اسمبلی کا اجلاس آج صبح 11 بجے اور سینیٹ کا اجلاس شام 4 بجے ہوگا۔
Load/Hide Comments




