لکی مروت: سرائے نورنگ گرڈ اسٹیشن پر مظاہرین نے زبردستی فیڈر آن کروا لیا

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

خیبر پختون خوا کے ضلع لکی مروت میں سرائے نورنگ گرڈ اسٹیشن پر مظاہرین نے زبردستی فیڈر آن کر لیا۔

پیسکو ذرائع کے مطابق مظاہرین پوری رات گرڈ اسٹیشن پر بیٹھے رہے اور صبح 5 بجے واپس گئے۔

پیسکو ذرائع نے بتایا ہے کہ فیڈر پر بجلی کی چوری اور واجبات کی عدم ادائیگی کی وجہ سے87 فیصد لاسز ہیں۔

پیسکو ذرائع کے مطابق زبردستی فیڈر آن کروانے سے دیگر علاقوں میں بجلی کی سپلائی متاثر ہو سکتی ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
November 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30  

اپنا تبصرہ بھیجیں