قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی۔

وفاقی وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری کی جانب سے پیش کی گئی ایمرجنسی کے نفاذ کی قرارداد قومی اسمبلی میں کثرت رائے سے منظور کرلی گئی۔

اپوزیشن نے خیبر پختونخوا ایمرجنسی کے نفاذ کی مخالفت کی اور نعرے لگائے۔

قرارداد پر بحث میں حکومت اور اپوزیشن اراکین نے چار گھنٹے سے زائد بحث کی۔ قومی اسمبلی کا اجلاس جمعہ صبح 11 بجے تک ملتوی کردیا گیا۔



50% LikesVS
50% Dislikes
November 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30  

اپنا تبصرہ بھیجیں