بھارتی نجی کمپنی نے فوج کو خودکش ڈرون کی فراہمی شروع کردی

بھارتی نجی کمپنی نے فوج کو خودکش ڈرون کی فراہمی شروع کردی

لاہور(خالدمحمودخالد) بھارتی نجی دفاعی کمپنی نے بھارتی فوج کو ناگ استرا-2 لوئٹرنگ میونیشن نظام کی فراہمی شروع کر دی ہے۔ اسے خودکش ڈرون یا ہدف پر حملہ کرنے والا گھومتا ہوا گولہ بارود بھی کہا جاتا ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں