فلسطینیوں کے حملے میں دو اسرائیلی فوجی ہلاک، نیتن یاہو کی انتقام کی دھمکیاں

فلسطینیوں کے حملے میں دو اسرائیلی فوجی ہلاک، نیتن یاہو کی انتقام کی دھمکیاں

کراچی (نیوز ڈیسک) فلسطینیوں کے حملے میں دو اسرائیلی فوجی ہلاک، نیتن یاہو کی انتقام کی دھمکیاں، جائے وقوعہ کادورہ کرکے فلسطینیوں کے گھر مسمار اور انخلا کا اعلان کیا،واقعہ الخلیل میں پیش آیا،3اسرائیلی اہلکار زخمی ،فوج کی فائرنگ سے دو فلسطینی بھی شہید ، مقامی آبادی کا حملے سے اظہارلاتعلقی،اسرائیلی بلڈوزروں نے مکانات گرانا شروع کر دئیے۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں