محکمہ جنگلی حیات کی جامشورو میں کارروائی، 1700 پرندوں کا گوشت برآمد، ملزمان گرفتار

محکمہ جنگلی حیات کی جامشورو میں کارروائی، 1700 پرندوں کا گوشت برآمد، ملزمان گرفتار

محکمہ جنگلی حیات نے جامشورو میں کارروائی کرتے ہوئے 5 ملزمان گرفتار کرلیا۔

اعلامیہ کے مطابق کارروائی کے دوران 1700 پرندوں کا گوشت برآمد کیا گیا، جس کا مقدمہ بھی درج کرلیا گیا ہے۔

محکمہ جنگلی حیات کے  مطابق ملزمان پرندوں کا گوشت فریز کرنے کے بعد مختلف اضلاع میں سپلائی کرتے تھے۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں