خیبر میں سرچ آپریشن، دہشتگردوں سے فائرنگ کا تبادلہ، 6 پولیس اہلکار زخمی

---فائل فوٹو
—فائل فوٹو

خیبر کے علاقے ملوارڈ، اکاخیل میں پولیس نے سرچ آپریشن کیا ہے۔

 آپریشن کے دوران دہشت گردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 6 پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔

پولیس کے مطابق زخمی اہلکاروں کو طبی امداد کے لیے پشاور منتقل کر دیا گیا ہے۔

 پولیس کا کہنا ہے کہ علاقے میں سرچ آپریشن تاحال جاری ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں