یوکرین سے جنگی قیدیوں کا تبادلہ مکمل ہوگیا، روسی وزارتِ دفاع

یوکرین سے جنگی قیدیوں کا تبادلہ مکمل ہوگیا، روسی وزارتِ دفاع
یوکرین سے جنگی قیدیوں کا تبادلہ مکمل ہوگیا، روسی وزارتِ دفاع

کراچی(نیوزڈیسک)روس اور یوکرین کے درمیان جنگی قیدیوں کا تبادلہ مکمل ہو گیا۔ماسکو سے خبر ایجنسی کے مطابق روسی وزارتِ دفاع کا کہنا ہے کہ روس اور یوکرین نے مزید 303جنگی قیدیوں کا تبادلہ کیا ہے۔روسی وزارتِ دفاع کا مزید کہنا ہے کہ استنبول میں مذاکرات کے تحت 1، 1 ہزار قیدیوں کا تبادلہ مکمل ہوا ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق جمعے کو دونوں ممالک نے ایک دوسرے کے 390 اور ہفتے کو 307 قیدیوں کا تبادلہ کیا۔

50% LikesVS
50% Dislikes
May 2026
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031

اپنا تبصرہ بھیجیں