حنا جاوید کی کہنیوں میں اسکریو ڈرائیور سے سوراخ کیے گئے، سر کے پچھلے حصے پر 27 سینٹی میٹر گہرا زخم ہے، پوسٹ مارٹم رپورٹ

اسکرین گریب/ جیو نیوز  اسلام آباد کے حنا جاوید قتل کیس میں پوسٹمارٹم رپورٹ سامنے آگئی۔ رپورٹ کے مطابق حنا جاوید کی کہنیوں میں اسکریو ..مزید پڑھیں