زامران میں گاڑی کے قریب دھماکا، 2 افراد جاں بحق، 4 زخمی

زامران میں گاڑی کے قریب دھماکا، 2 افراد جاں بحق، 4 زخمی
تربت: زامران میں گاڑی کے قریب دھماکا، 2 افراد جاں بحق، 4 زخمی

بلوچستان میں تربت کے علاقے زامران میں گاڑی کے قریب دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 4 زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق دھماکے کے زخمیوں کو مقامی اسپتال منتقل کردیا گیا۔

پولیس نے بتایا کہ تربت کے علاقے زامران میں دھماکا ریمورٹ کنٹرول سے کیا گیا ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں