ایران کی چند ممالک کے جہازوں کو ہرمز عبور کرنے کی اجازت

ایران کی چند ممالک کے جہازوں کو ہرمز عبور کرنے کی اجازت
ایران کی چند ممالک کے جہازوں کو ہرمز عبور کرنے کی اجازت

تہران(اے ایف پی )ایران کے نائب وزیرخارجہ ماجد تخت روانچی نے جمعرات کو بتایا کہ ایران نے چند مخصوص ممالک کے بحری جہازوں کو آبنائے ہرمز عبور کرنے کی اجازت دے دی ہے ۔ تہران میں اے ایف پی کو انٹرویو دیتے ہوئے تخت روانچی نے کہاکہ ہم سمجھتے ہیں کہ جو ممالک ایران کے خلاف اس جارحیت میں شامل ہوئے ہیں، انہیں آبنائے ہرمز سے محفوظ گزرگاہ کی سہولت نہیں ملنی چاہیے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں