سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 6 فیصد اضافے کی منظوری
وفاقی کابینہ نے وفاقی بجٹ مالی سال 2025 -26 کی منظوری دے دی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 6 فیصد اضافے کی منظوری دے دی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پینشنرز کی پینشن میں 7 فیصد اضافے کی منظوری دی گئی ہے۔
Load/Hide Comments




