اسلام آباد ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن 2 گھنٹے معطل رہنے کا اعلان

اسلام آباد ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن 2 گھنٹے معطل رہنے کا اعلان
فائل فوٹو
فائل فوٹو

پاکستان ایئر پورٹ اتھارٹی (پی اے اے) نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن منگل کو 2 گھنٹے معطل رہنے کا اعلان کیا ہے۔

پی اے اے نے 16 مارچ کے لیے نوٹم منسوخ کیا اور 17 مارچ کےلیے نیا نوٹم جاری کردیا ہے۔

نوٹم کے مطابق 17 مارچ کی صبح ساڑھے 8 سے ساڑھے 10 بجے تک فضائی حدود کا کچھ ایریا بند ہوگا۔

نوٹم کے مطابق لاہور فلائٹ انفارمیشن ریجن کے 6 سیکٹرز کمرشل پروازوں کے لیے بند ہوں گے جبکہ اسلام آباد ایئر پورٹ پر 2 گھنٹے تک لینڈنگ اور ٹیک آف نہیں ہوگا۔



50% LikesVS
50% Dislikes
July 2026
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031  

اپنا تبصرہ بھیجیں