ایران سے پاکستانیوں کے انخلاء کا عمل جاری، 180وطن پہنچ گئے

ایران سے پاکستانیوں کے انخلاء کا عمل جاری، 180وطن پہنچ گئے
—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

ایران سے پاکستانی باشندوں کے انخلاء کا عمل جاری ہے۔

اس حوالے سے تفتان پر بارڈر حکام کا کہنا ہے کہ آج 180 پاکستانیوں نے باڈر کراس کیا۔ 

پاک ایران سرحد تفتان سے بارڈر حکام کے مطابق واپس آنے والوں میں 168 زائرین اور 12 تاجر شامل ہیں۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں