پاکستان اور یو اے ای کا ایران پر اسرائیلی حملوں کے بعد خطے میں کشیدگی پر اظہارِ تشویش

پاکستان اور یو اے ای کا ایران پر اسرائیلی حملوں کے بعد خطے میں کشیدگی پر اظہارِ تشویش
— فائل فوٹو
— فائل فوٹو

وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار کو متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ شیخ عبد اللّٰہ بن زاید النہیان نے فون کیا ہے۔

دفتر خارجہ کے مطابق دونوں وزرائے خارجہ کے درمیان خطے کی تازہ صورتحال پر تبادلہ خیال اور ایران پر اسرائیلی حملوں کے بعد خطے میں کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار کیا گیا۔

گفتگو میں خطے میں امن و استحکام کے لیے کوششوں کی حمایت پر بھی زور دیا گیا۔



50% LikesVS
50% Dislikes
July 2026
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031  

اپنا تبصرہ بھیجیں