گھر سے ماں اور بیٹی کی لاش برآمد

گھر سے ماں اور بیٹی کی لاش برآمد
---فائل فوٹو
—فائل فوٹو 

صوبۂ خیبر پختون خوا کے شہر پشاور کے ایک گھر سے ماں اور بیٹی کی لاش ملی ہے۔

پولیس کے مطابق  لاشیں پشاور کی لالازار کرسچن کالونی میں واقع ایک گھر سے برآمد کی گئی ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ خواتین کی لاشیں چند دن پرانی معلوم ہوتی ہیں۔

پولیس کے مطابق نامعلوم افراد کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
July 2026
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031  

اپنا تبصرہ بھیجیں