ہمارے ینگ وکلاء کو چاہیے کہ اپنے سینئرز سے سیکھیں: چیف جسٹس یحییٰ آفریدی

ہمارے ینگ وکلاء کو چاہیے کہ اپنے سینئرز سے سیکھیں: چیف جسٹس یحییٰ آفریدی
’جیو نیوز‘ گریب
’جیو نیوز‘ گریب

چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ ہمارے ینگ وکلاء کو چاہیے کہ اپنے سینئرز سے سیکھیں۔

پشاور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کی حلف برداری کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نو منتخب کابینہ آئین اور قانون کے مطابق اپنی ذمہ داریاں نبھائے۔

چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ بہت سے ترقیاتی منصوبوں پر کام کیا جا رہا ہے، ترقیاتی منصوبوں میں تاخیر ہو رہی ہے تو ہم اور وفاقی حکومت اس کےلیے کام کریں گے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
July 2026
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031  

اپنا تبصرہ بھیجیں