12 کلو چرس برآمد، خاتون سمیت 2 ملزمان گرفتار

12 کلو چرس برآمد، خاتون سمیت 2 ملزمان گرفتار
---فائل فوٹو
—فائل فوٹو 

بلوچستان کے ضلع حب کے قریب اینٹی نارکوٹیکس فورس نے کارروائی کے دوران ایک گاڑی سے 12 کلو چرس برآمد کر کے خاتون سمیت 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

اے این ایف کے ترجمان کے مطابق حب کے قریب آر سی ڈی شاہراہ پر گاڑی سے 12 کلو چرس برآمد کر کے کارروائی میں خاتون سمیت 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔

اے این ایف کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ملزمان کے خلاف انسدادِ منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے جبکہ مزید تحقیقات جاری ہیں۔



50% LikesVS
50% Dislikes
July 2026
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031  

اپنا تبصرہ بھیجیں