نامعلوم افراد کی پرنٹنگ پریس پر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق

جنوبی وزیرستان: ایف سی اور مسلح افراد کے درمیان فائرنگ، 2 خواتین جاں بحق، 4 افراد زخمی
صوبۂ خیبر پختون خوا کے ظلع جنوبی وزیرستان لوئر کے علاقے منڈیکول میں ایف سی اور مسلح افراد کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں 2 خواتین جاں بحق جبکہ 2 خواتین سمیت 4 افراد زخمی ہو گئے۔
Load/Hide Comments