پنجاب حکومت  نے نومولود بچوں کی ماؤں اور حاملہ خواتین کیلیے اہم اعلان کر دیا 

پنجاب حکومت  نے نومولود بچوں کی ماؤں اور حاملہ خواتین کیلیے اہم اعلان کر دیا 

لاہور:) پنجاب حکومت  نے نومولود بچوں کی ماؤں اور حاملہ خواتین کیلیے اہم اعلان کر دیا ۔

تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب نے آغوش پروگرام کے تحت نومولود بچوں کی ماؤں اور حاملہ خواتین کو 23 ہزار دینے کا اعلان کردیا۔

“جنگ ” کے مطابق امدادی رقم حاملہ خاتون کو بچے کی پیدائش تک متواتر طبی معائنہ کے وزٹ پر دی جائے گی۔ آغوش پروگرام کے پہلے مرحلے میں ڈیرہ غازی خان، راجن پور، رحیم یار خان اور میانوالی سمیت صوبے کے 13 اضلاع شامل ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ آغوش پروگرام سے نہ صرف ماں بلکہ بچہ بھی صحت مند زندگی کا آغاز کرے گا۔ سرکاری وسائل پر پسماندہ اور دور دراز علاقوں کے عوام کا پورا حق ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
May 2026
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031

اپنا تبصرہ بھیجیں