بانی پی ٹی آئی آج بھی موجودہ سسٹم کا حصہ بننے کیلئے بے تاب ہیں، جاوید لطیف

بانی پی ٹی آئی آج بھی موجودہ سسٹم کا حصہ بننے کیلئے بے تاب ہیں، جاوید لطیف
فائل فوٹو
فائل فوٹو

مسلم لیگ ن کے رہنما میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی آج بھی موجودہ سسٹم کا حصہ بننے کے لیے بے تاب ہیں۔

اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کے جیل سے باہر رہنماؤں کے مفادات موجودہ سسٹم سے جڑے ہیں۔

جاوید لطیف نے کہا کہ 9 مئی نے سسٹم کو پاؤں پر کھڑا کیا، جنرل باجوہ کی پہلی ایکسٹینشن میں بھی نواز شریف کی حتمی منظوری شامل نہیں تھی۔

ن لیگی رہنما کا مزید کہنا ہے کہ ملک کو آگے لے کر جانا ہے تو نواز شریف کو کردار ادا کرنے پر تیار کیا جانا چاہیے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں