علی امین گنڈاپور نے پنجاب حکومت کو مدد کی آفر کی: بیرسٹر سیف

علی امین گنڈاپور نے پنجاب حکومت کو مدد کی آفر کی: بیرسٹر سیف
—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ علی امین گنڈاپور نے پنجاب حکومت کو مدد کی آفر کی۔

ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کے وزراء سانحات پر سیاست چمکا رہے ہیں، عطاء تارڑ سانحہ سوات کو کرپشن سے جوڑ رہے ہیں۔

بیرسٹر سیف نے کہا کہ عطاء تارڑ قوم کو پنجاب اور اسلام آباد کے سانحات میں اموات کا جواب دیں۔

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ بارش نے اسلام آباد اور پنجاب کے نکاس آب کا پول کھول دیا ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
March 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031  

اپنا تبصرہ بھیجیں