راول ڈیم کے اسپل ویز کل صبح 6 بجے دوبارہ کھولے جائینگے

راول ڈیم کے اسپل ویز کل صبح 6 بجے دوبارہ کھولے جائینگے
راول ڈیم—فائل فوٹو
راول ڈیم—فائل فوٹو

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے کہا ہے کہ حفاظتی اقدامات کے طور پر راول ڈیم کے اسپل ویز کل صبح 6 بجے دوبارہ کھولے جائیں گے۔

اسلام آباد سے این ڈی ایم اے نے کہا ہے کہ اسپل ویز کے کھلے رہنے کا دورانیہ تقریباً 5 گھنٹے ہے۔

این ڈی ایم اے نے بتایا ہے کہ اسپل ویز کھولنے سے بالائی علاقوں میں بارش کی صورت میں ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش بڑھائی جا سکے گی۔

این ڈی ایم اے نے ہدایت کی ہے کہ ڈیم کے قریبی علاقوں میں رہائش پزیر افراد واٹر فرنٹ سے دور رہیں۔



50% LikesVS
50% Dislikes
March 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031  

اپنا تبصرہ بھیجیں