ٹرمپ کی اوباما پر تنقید، غدار قرار دے دیا

’بیٹی پیدا ہوئی تو گھبرا گئی تھی، اب بندوق خریدنا ہوگی‘
بالی ووڈ اداکارہ ریچا چڈھا نے کہا کہ انکے ہاں بیٹی پیدا ہوئی تو وہ گھبرا گئی تھیں، کہ ہم بھارت میں رہتے ہیں تو مجھے محسوس ہوا کہ اب بندوق خریدنا ہوگا۔ انکا کہنا تھا کہ جب وہ امید سے تھیں تو انھیں خدشات تھے۔ تاہم ماں بننا اکثر زندگی کی سب سے گہری تبدیلیوں میں سے ایک قرار دیا جاتا ہے۔
۔
Load/Hide Comments