بھارت کا ’’فضائی تابوت‘‘ مگ 21 طیاروں کو ہمیشہ کیلئے خیر باد کہنے کا فیصلہ

بھارت کا ’’فضائی تابوت‘‘ مگ 21 طیاروں کو ہمیشہ کیلئے خیر باد کہنے کا فیصلہ
بھارت کا ’’فضائی تابوت‘‘ مگ 21 طیاروں کو ہمیشہ کیلئے خیر باد کہنے کا فیصلہ

کراچی(نیوز ڈیسک)بھارت نے’فضائی تابوت‘‘ کہلائے جانے والے مگ 21طیاروں کو ہمیشہ کیلئے خیر باد کہنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔انڈین ایئر فورس نے اپنے فضائی بیڑے میں شامل آخری مِگ-21لڑاکا طیارے کو بھی 19ستمبر کو باقاعدہ طور پر ریٹائر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق اس آخری طیارے کو بھی غیرفعال کرنے کے بعد 60سال پر محیط مگ-21کی تاریخ کا خاتمہ ہو جائے گا۔62سال کی مدت میں مِگ21نے کئی اہم جنگوں میں حصہ لیا 876مِگ 21طیاروں میں سے تقریباً 490 مِگ21 طیارے گر کر تباہ ہوچکے ہیں جن میں 170سے زائد پائلٹس ہلاک ہوئے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں