پاکستان میں امریکی سفارتخانے نے عملے کی نقل و حرکت 15 مارچ تک محدود کر دی

پاکستان میں امریکی سفارتخانے نے عملے کی نقل و حرکت 15 مارچ تک محدود کر دی
فائل فوٹو۔
فائل فوٹو۔

پاکستان میں امریکی سفارتخانے نے عملے کی نقل و حرکت 15 مارچ تک محدود کر دی۔ 

امریکی سفارتخانہ کے مطابق عملے کی نقل و حرکت ممکنہ احتجاجی مظاہروں کے باعث محدود کی گئی ہے۔ 

امریکی سفارتخانہ نے اپنے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ اجتماعات سے دور رہیں، اردگرد کے ماحول سے باخبر رہیں، مقامی خبروں پر نظر رکھیں اور اپنی سیکیورٹی کا خیال رکھیں۔



50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں