نجی اسپتال میں خاتون کے ہاں 5 بچوں کی پیدائش

نجی اسپتال میں خاتون کے ہاں 5 بچوں کی پیدائش
---فائل فوٹو
—فائل فوٹو 

کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں واقع ایک نجی اسپتال میں خاتون کے یہاں 5 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔

اسپتال انتظامیہ کے مطابق بچے وقت سے پہلے پیدا ہوئے ہیں جس کے نتیجے میں ان کا وزن بہت کم ہے۔

اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ تمام بچوں کو آکسیجن دی گئی ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں