وارث خان کے علاقے میں خواتین سے نازیبا حرکات کرنے والا ملزم گرفتار

وارث خان کے علاقے میں خواتین سے نازیبا حرکات کرنے والا ملزم گرفتار
فائل فوٹو
فائل فوٹو

راولپنڈی میں تھانہ وارث خان کے علاقے میں خواتین سے نازیبا حرکات کرنے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق ملزم میٹرو اسٹیشن پر سفر کرنے والی خواتین کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرتا تھا، خواتین کی جانب سے ملزم کے خلاف کئی شکایات موصول ہوئی تھیں۔

ملزم راہ چلتی خواتین کے ساتھ بدتمیزی کرتا اور ان کے پرس بھی چھین لیتا تھا۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں