گورنر سندھ کی بانی ایم کیو ایم کی واپسی سے متعلق بیان کی وضاحت

گورنر سندھ کی بانی ایم کیو ایم کی واپسی سے متعلق بیان کی وضاحت
گورنر سندھ(فائل فوٹو)۔
گورنر سندھ(فائل فوٹو)۔

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے بانی ایم کیو ایم کی واپسی سے متعلق اپنے بیان کی وضاحت کر دی۔

اپنے وضاحتی بیان میں گورنر سندھ نے کہا کہ ایم کیو ایم پاکستان کی سیاست سے بانی ایم کیو ایم کا کوئی تعلق نہیں۔ 

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کا مزید کہنا تھا کہ وزیراعظم میاں شہباز شریف 8 فروری کے شفاف انتخابات سے وزیراعظم بنے ہیں۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں