30 روپے پر لڑائی کرکے 2 بھائیوں کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار

30 روپے پر لڑائی کرکے 2 بھائیوں کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار
لاہور: 30 روپے پر لڑائی کرکے 2 بھائیوں کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار

رائیونڈ میں 30 روپے پر لڑائی کے دوران 2 بھائیوں کو قتل کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔

لاہور سے پولیس ترجمان کے مطابق ڈی آئی جی آپریشنز نے ملزمان کی گرفتاری کےلیے اسپیشل ٹیم تشکیل دی تھی۔ 

پولیس ترجمان کے مطابق ملزم کی گرفتاری پر ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے ایس پی صدر سمیت پوری ٹیم کو شاباش دی۔

ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کے مطابق دہرے قتل کا واقعہ 21 اگست کو رائیونڈ میں پیش آیا تھا، پھل فروش ملزمان نے معمولی تنازع پر دو بھائیوں کو تشدد کرکے قتل کیا۔



50% LikesVS
50% Dislikes
August 2026
M T W T F S S
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  

اپنا تبصرہ بھیجیں