موٹروے پر ڈاکوؤں کا حملہ، 4 مسافر زخمی

موٹروے پر ڈاکوؤں کا حملہ، 4 مسافر زخمی
—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

رحیم یار خان میں سکھر ملتان موٹروے پر ڈاکوؤں کے حملے کے بعد موٹروے کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا۔ 

رات گئے ایک درجن سے زائد ڈاکوؤں نے مسافر اور مال بردار گاڑیوں کو نشانہ بنایا، فائرنگ کے نتیجے میں 4 مسافر زخمی ہوئے۔

فائرنگ سے بس کلینر سمیت 2 افراد زخمی ہوئے جبکہ فائرنگ کے دوران بھگدڑ سے خاتون سمیت 2 افراد زخمی ہوئے، جنہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا۔

 ڈاکوؤں نے فائر کر کے کئی گاڑیوں کے ٹائر برسٹ کر دیے۔ 

موٹروے پولیس نے اعظم پور ریسٹ ایریا سے گڈو انٹرچینج تک روڈ کو بند کر دیا ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں