رواں سال کا دوسرا مکمل چاند گرہن آج رات ہوگا

رواں سال کا دوسرا مکمل چاند گرہن آج رات ہوگا
رواں سال کا دوسرا مکمل چاند گرہن آج رات ہوگا

رواں سال کا دوسرا مکمل چاند گرہن آج رات ہوگا۔ پاکستان میں بھی مشاہدہ کیا جاسکے گا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج رات 8 بجکر 28 منٹ پر چاند کی روشنی مدہم ہونے لگے گی۔ جزوی چاند گرہن کا آغاز 9 بجکر 27 منٹ پر ہوگا۔

مکمل چاند گرہن کا آغاز 10 بجکر 31 منٹ پر ہوگا۔ رات 11 بجکر 12 منٹ پر چاند گرہن اپنے عروج پر ہوگا۔

8 ستمبر کی رات ایک بج کر 55 منٹ پر چاند گرہن مکمل اختتام کو پہنچ جائے گا۔

21 اور 22 ستمبر کو رواں سال کا دوسرا اور آخری جزوی سورج گرہن ہوگا۔ سورج گرہن کا مشاہدہ پاکستان میں نہیں کیا جاسکے گا۔



50% LikesVS
50% Dislikes
May 2026
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031

اپنا تبصرہ بھیجیں